مر نے کے بعد کو انسان کو کس چیز کا ثواب ملتا رہتا ہے ؟

---------------------------------

ÛŒØ+یی بن ایوب، قتیبہ، ابن Ø+جر، اسماعیل بن جعفر، العلاء، Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

جب انسان مر جاتا ہے تو

تین اعمال کے علاوہ تمام اعمال منقطع ہو جاتے ہیں

صدقہ جاریہ

یا وہ علم جس سے نفع اٹھایا جائے

یا نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی رہے۔

----------------------------------


صØ+ÛŒØ+ مسلم:جلد دوم:Ø+دیث نمبر 1730

Ø+دیث مرفوع مکررات 6 متفق علیہ 1 بدون مکرر